Twitxy Saved

فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )

@19FKn

ⓟⓐⓚⓘⓢⓣⓐⓝ ⓢⓤⓑ ⓢⓐ ⓟⓔⓗⓛⓨⓔ
youtube.com/shorts/ejoXPKz…

subscribe my YouTube channel watch video and comments like and share friends
Joined August 2019
8.9K Following 11K Followers 88K Posts

Latest posts 5

فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) @19FKn
'کتنا خوبصورت لمحہ ہوگاجب حضور نبی کریمﷺ
تمھارےنام سے پکاریں گےتم عرضگے
حضورﷺآپﷺمیرا نام کیسے جانتے ہیں؟
تو سرکار دو عالمﷺفرمائیں گے
تمھارا درود مجھﷺتک تمھارے نام کے ساتھ
پہنچایا جاتا تھا

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
5 replies 21 reposts 20 likes 290 views View on X
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) @19FKn
السلام عليكم ورحمة الله

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رحمٰن !ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
آمین یارب العالمین آمین
@19fkn
5 replies 28 reposts 26 likes 333 views View on X
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) @19FKn
یااللہ پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے🤲🏻

#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❣️
⁧#درود_وسلام⁩ ❣️

قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
@19FKn @1qaisr
9 replies 30 reposts 32 likes 194 views View on X
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) @19FKn
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اے الله ہمیں اپنے دین کی صحیح سمجھ عطا فرما
حق کو حق سمجھ کر اس پر عمل کرنے اور باطل کو باطل جان کر اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
ہمیں علمِ نافع عطا فرما اس پر عمل کی توفیق دے اور اسے دوسروں کےلیے خیر کا ذریعہ بنا دے۔آمین
@19FKn