Twitxy Saved

𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢𝐚🥀🍂

@Fat9T

اتنے مانوس ہوئے غم سے کہ اب یاد نہیں
وقت نے درد کا انبار لگایا کب تھا

شام اتری مرے چہرے پہ تو سوچا میں نے
دن مری زیست کے آنگن میں سمایا کب تھا

🍂🥀
x.com/search/from:@F… Joined January 2024
7.4K Following 7.7K Followers 108K Posts

Latest posts 5

𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢𝐚🥀🍂 @Fat9T
جب ادھورے چاند کو دیکھا۔۔۔!

جب ادھورے چاند کو دیکھا تو جیسے روح پر
اک بے وجہ اداسی کہر بن کر چھاگئی
سانس کے نیلے بدن میں سرسراتی یخ ہوا سے
دل کی بستی میں کہیں اک
مدتوں سے بند دروازہ کھلا
نیم تاریکی کسی سوگ میں نہلا گئی

جب ادھورے چاند کو دیکھا
𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢𝐚🥀🍂 @Fat9T
ہم بیٹیوں کو بد دعائیں نہیں دیا کرو
ہم اپنے باپ ، بھائی کا مکافات بھی سہتی ہیں
مردوں کی لڑائیوں میں گالیاں بھی ہم ہی کھاتی ہیں۔
دنیا میں آنے سے پہلے ہماری پیدائش پر ہی ہمیں کوسا جاتا ھے۔
کہ بیٹی ہو گی۔
ہمارے سامنے والدین بیٹے مانگتے ہیں۔
ہمارا کوئی گھر بھی اپنا نہیں ہوتا ۔
𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢𝐚🥀🍂 @Fat9T
انسان بہت سنگدل ہے
کبھی کبھی دل یہ سوچ کر دنگ رہ جاتا ہے کہ انسان اتنا سنگدل کیسے ہو سکتا ہے؟ وہ کس مٹی کا بنا ہے جو کسی کی زندگی، اس کے خواب، اور اس کی بربادی کی کھنڈرات پر کھڑے ہو کر اتنی آسانی سے مسکرا لیتا ہے؟
​جب کوئی کسی کو دھوکہ دیتا ہے، تو وہ صرف ایک انسان نہیں توڑتا،
View quoted post on X