Twitxy Saved

🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴

@kom_66

🌹Thanks for Visit🌹

یَا رَسُولَ اللہﷺ اُنْظُر حَالَنَا
یَاحَبِیْبَ اللہِﷺ اِسْمَعْ قَالَنَا
Joined February 2023
5.3K Following 8.2K Followers 16K Posts

Latest posts 5

Pinned post

🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 @kom_66
شـــــــــــــالا حیـــــــــــــات خضر ملے تجھے
شـــــــــــــالا بشـــــــــــــارت یعقوب ملے تجھے
شـــــــــــــالا رہائی یوسف ملے تجھے
شـــــــــــــالا صبر ایوب ملے تجھے
آمیـــــــــــــن
0 replies 0 reposts 1 likes 1.3K views View on X
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 @kom_66
خوبصورت عمل۔۔۔۔
انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے،
اور
خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی۔

اللہ کی عطاؤں پر "الحمدللہ"
اپنی خطاؤں پر
"استغفراللہ" کہنا، اللہ کو بہت پسند ہے۔
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 @kom_66
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 @kom_66
حضرت غوث الاعظمؒ کے فرامینِ مقدسہ
1. اخلاص و توکل
"اے انسان! ہر حال میں اپنے دل کو اللہ کے بھروسے پر رکھ۔ وہی تیرے لیے کافی ہے۔"

2. نفس کی مخالفت

"جب تک تو اپنے نفس کی خواہش کے خلاف نہیں چلے گا، اللہ کی معرفت کا دروازہ نہیں کھلے گا۔"
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 @kom_66
“اگر رزق بندے کے ہاتھ میں ہوتا تو لوگ بھوک سے مر جاتے۔
الله ہی کا شکر ہے
جس نے رزق اپنے ذمے رکھا،
بندوں کے ہاتھ میں نہیں۔”

یقیناً اگر رزق دینا لوگوں کے ہاتھ میں ہوتا
تو ذرا سی غلطی پر لوگ ایک دوسرے کو بھوکا مار دیتے