Ch Parvez Elahi
Verified account This account is verified. Learn more@ChParvezElahi
Former Chief Minister of Punjab and Former Deputy Prime Minister of Pakistan. Account being managed by team.
17 Following 705K Followers 2.9K Posts
Latest posts 5
عمران خان نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مذاکرات کی حامی بھری ہے۔ عمران خان کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا۔ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، انشاء اللہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔ چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
کسان گندم بیچنے کیلئے رل رہے ہیں، ٹک ٹاک حکومت لمبی تان کر سوئی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ناجائز حکومت غیر قانونی سیٹوں اور اکثریت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ پاک فوج سمیت آئینی اداروں کے خلاف سب سے زیادہ زہر اگلنے والی جماعت ن لیگ ہے۔ ن لیگی رہنما جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے اداروں اور پی ٹی آئی میں تصادم سے باز رہیں۔ ہر بات میں زیرو ٹالرنس کے دعویداروں کی زیرو پرفارمنس سب کے سامنے ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی غیر آئینی ہے۔ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر عوام سے جو دھوکہ ہوا اس کے نتائج انہی ٹک ٹاک حکمرانوں کی صورت میں نکلنے تھے۔عوام جو پہلے ہی پسی ہوئی ہے اس کی عزت نفس کو مزید مجروح کیا جا رہا ہے۔
چودھری پرویزالٰہی کی ایف آئی اے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
چودھری پرویزالٰہی کی ایف آئی اے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
عمران خان اور پی ٹی آئی آج بھی پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے. چیئرمین پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جو ملک کو لیڈ کر سکتے ہیں۔ جعلی ووٹوں اور جعلی سیٹوں سے جعلی حکومت میں مصنوعی طور پر ہوا بھری جا رہی ہے۔ حکومت کے جعلی مینڈیٹ کا غبارہ بہت جلد پھٹ جائے گا۔ فارم 47 والے زیادہ دیر تک عوام کے مینڈیٹ پر قابض نہیں رہ سکیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو