Twitxy Saved

𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷

@Jadoon_hu

𝘕𝘰 𝘤𝘰𝘮𝘱𝘭𝘦𝘹 𝘕𝘰 𝘳𝘦𝘨𝘳𝘦𝘵 𝘕𝘰𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘪𝘮𝘱𝘳𝘦𝘴𝘴𝘪𝘷𝘦
Silly mid on Joined March 2022
1.3K Following 1.6K Followers 44K Posts

Latest posts 5

Pinned post

𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 @Jadoon_hu
عین ممکن ہے میں کہانی میں فنا ہو جاؤں
شمع محفل سے ایک قصہ پارینہ بن جاؤں
عین ممکن ہے تو اپنے ہاتھوں سے کھو دے مجھے
میری پارسائی کا بت ٹوٹنے لگا ہے

دور ویرانوں کا مکیں ہو جاؤں
شہر خاموشاں کے عہد کا امیں ہو جاؤں
اجنبی زمیں کی آغوش میں سو جاؤں
دنیا کی رنگینیوں سے جی اٹھنے لگا ہے
12 replies 26 reposts 87 likes 37K views View on X
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 @Jadoon_hu
ایک طرف نیا سیٹ اپ لانے کی چہ مگوئیاں
مگر مریم اور ن لیگی تھوڑے بہت بہکے ضرور ہیں مگر فی الحال باؤلے نہیں ہوئے
صحافی فی الحال تک چپ سادھے ہیں۔
ایسے میں لطیف کھوسہ جیسے شخص کی خصوصی ملاقات خان صاحب سے، وہ بھی مقررہ دن سے ہٹ کے، عدلیہ نے سلاجیت کھا لی جو اتنی پاور دکھا رہی ہے۔
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 @Jadoon_hu
نئے ڈیم ہم نے بنانے نہیں، پانی ویسے بھی بھارت نے روک رکھا۔
پرانے بنے ہوئے ڈیمز کی بھی ماں بہن کرکے رکھ دیں گے۔
پاکستان کو کھنڈر ہونے سے کوئی مائی کا لعل روک کے دکھائے
Mario Nawfal Verified account @MarioNawfal 23h
🚨🇵🇰 Pakistan's Tarbela Dam was hit by a MAJOR BREACH earlier, after a protective barrier collapsed.

Emergency crews evacuated workers as TONS of water surged in with nothing left to stop it.

One worker was swept away by the torrent, but managed to be safely rescued.

Officials confirmed the main dam structure remains completely intact and water levels inside the flooded site are receding.

Writer: Bri
View quoted post on X