Twitxy Saved

Moonis Elahi

Verified account This account is verified. Learn more

@MoonisElahi

Gujrat, Pakistan Joined November 2012
885 Following 1M Followers 6.4K Posts

Latest posts 5

Moonis Elahi Verified account @MoonisElahi
چوہدری وجاہت صاحب کے بچے اس لیے شور مچا رہے ہیں کہ دھاندلی کے بعد چوہدری شجاعت صاحب کے بچوں نے سب کچھ اپنے پاس رکھ لیا اور انہیں وزارتیں نہیں ملیں۔ اگر نون لیگ انہیں بھی وزیر بنا دیتی تو آج یہ بھی خوش بیٹھے ہوتے۔
125 replies 710 reposts 4.8K likes 197K views View on X
Moonis Elahi Verified account @MoonisElahi
او بی بی! چوہدری پرویز الٰہی نے آپ کو گجرات کب دیا تھا؟؟ آپ تو خود فارم 47 سے بنی ہو! #MadamThiefMinister
ARY NEWS Verified account @ARYNEWSOFFICIAL Nov 3
پرویز الہیٰ نے جو گجرات مجھے دیا اس میں بارش کے دوران میری گاڑی ڈوب گئی تھی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

#ARYNews
View quoted post on X
162 replies 470 reposts 2.5K likes 49K views View on X
Moonis Elahi Verified account @MoonisElahi
مبینہ طور پر پنجاب ٹریفک پولیس کو عوام پر 10 ارب روپے کے مزید بھاری ٹریفک جرمانے لگانے کا ٹارگٹ۔ 10 ارب روپے کے لگژری جہاز کا خرچہ غریب رکشے والوں، موٹرسائیکل والوں اور مجبور عوام سے وصول کرنے کا پروگرام۔