𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬 𝘫𝘪💫👑 @01Mllik · 2d, Nov 8, 2026, 2:20 AM السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀صبح بخیر 🌄اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے اور صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے 🤲
𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬 𝘫𝘪💫👑 @01Mllik · Sep 13, Sep 13, 2026, 5:00 AM غصہ ایک فطری جذبہ ہے، مگر اس کے زیرِ اثر کیے گئے فیصلے پچھتاوے کا سبب بنتے ہیں۔* ایک لمحے کا غصہ برسوں پرانے رشتے توڑ سکتا ہے، ایک سخت جملہ دل زخمی کر سکتا ہے، اور ایک جلد بازی کا فیصلہ زندگی کا رخ بدل سکتا ہے#قومی_زبان#GOODMORNİNG 🌄