Twitxy Saved

HOORAIN

@0_zenu

Joined September 2022
9.5K Following 11K Followers 8.8K Posts

Latest posts 5

HOORAIN @0_zenu
ملزمان نے اسلحے کے زور پر *15 سے زائد وارداتوں* میں شہریوں کو لوٹنے کا انکشاف کیا ملزمان ہوائی فائرنگ کے ذریعے علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیلاتے تھے

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

#محافظ_سندھ_رینجرز
HOORAIN @0_zenu
🇵🇰 دہشت گردی ہار گئی، سیکیورٹی فورسز کی بہادری جیت گئی!
گوادر کی سرزمین پر امن کا پرچم ہمیشہ سر بلند رہے گا۔ ہمارے جری جوانوں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر دہشت گردوں کو کرارا جواب دیا اور ثابت کیا
#UnitedAgainstTerrorism
#GwadarSecurityForces
#GwadarStandsStrong
1 replies 2 reposts 14 likes 775 views View on X