Twitxy Saved

Zubair 🇵🇰

@12iijk

Silent moves, loud results 🇵🇰
No drama, just focus.
Founder of Edgeorigin.app | Websites • Hosting • Digital Growth
Pakistan edgeorigin.app Joined September 2023
2K Following 2.3K Followers 5.4K Posts

Latest posts 5

Zubair 🇵🇰 @12iijk
بیشک! ہماری بہادر سکیورٹی فورسز ملک و قوم کی حفاظت کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰❤️
Abbas Bugti journalist Verified account @Abbasbugti52 Nov 3
یہ کوئی ہالی ووڈ کی فلم نہیں، بلکہ آپ کی بہادر افواج کے جوان ہیں، جو بی ایل اے کے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے انہیں جہنم واصل کر رہے ہیں۔
View quoted post on X
Zubair 🇵🇰 @12iijk
میاں صاحب میں تو نہیں مان سکتا جن کا لیڈر بھینس بیچ کر اکانومی ٹھیک کر رہا تھا وہ ایسا کر ہی نہیں سکتے
پی ٹی ائی کے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اپنے بھائی شاہ زمان کے لیے مروا جنرل سٹور کے قریب بھینس ہی باندھ دی کہتے ہیں جتنا دودھ پینا ہے جا کر پیو بڑے کھلے دل کے مالک ہیں یا ر
View quoted post on X
Zubair 🇵🇰 @12iijk
No politics. No agendas. Just pure, unfiltered loyalty to the homeland and the ones who stand guard. 🇵🇰When the digital noise gets loud, real pride stays quiet and steady.#PakArmy #PakistanZindabad #DigitalPatriot #Unapologetic
Alamgir Zeb @AlamgirZeb132 Nov 2
میں کسی سیاسی جماعت سے نہیں میں ہر اس انسان کے خلاف ہوں جو میرے ملک کے خلاف ہے جو میرے افواج پاکستان کے خلاف ہے آور جب تک میری زندگی ہے جب تک میری آخری سانس باقی ہے میں اپنے ملک کا دفاع اپنی افواج کا دفاع اس سوشل میڈیا پر کرو گا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد
View quoted post on X