Twitxy Saved

𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ

Verified account This account is verified. Learn more

@1Ghlm

Stand with @ImranKhanPTI ⁦💞
#Pakistan_Zindabad ✌️
Punjab, Pakistan twitter.com/search?q=from%… Joined February 2020
14K Following 25K Followers 276K Posts

Latest posts 5

Pinned post

𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ Verified account @1Ghlm
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ

`الخوف ما كفك عن المعاصي وقيدك بالطاعات`
خوفِ خدا وہ ہے جو تمہیں گناہوں سے روک دے اور اطاعتِ الٰہی کا پابند بنا دے۔
( احیاء علوم الدین، جلد 4، ص 157)

السلام علیکم صبح بخیر
#جمعة_مباركة
12 replies 20 reposts 24 likes 307 views View on X
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ Verified account @1Ghlm
#خاتم_الرسلﷺ
سرکار صلی اللہ تَعَالٰی علیہ والہ وسلم نے بارگاہِ الٰہی میں دُعا کی:
یااللہ پاک!جو میری امت کے کسی معاملے کا والی بنا اور اس نے ان کو مشقت میں ڈالا تو تو بھی اُسے مشقت میں ڈال اور جو میری امت کے کسی معاملے کا والی بنا اور اس نے ان کے ساتھ نرمی کی تو تُو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔
(صحیح مسلم،
الحدیث:۴۷۲۲،ص۱۰۰۶۔)

السلام وعلیکم صبح بخیر
13 replies 13 reposts 23 likes 311 views View on X
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ Verified account @1Ghlm
#خان_کو_طبی_سہولت_دو

رائگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے
میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے
Team Inqilab Verified account @TeamInqilab_ 2d
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
عمران خان صاحب دو تہائی عوامی اکثریت سے منتخب عوامی رہنما ہیں، مگر امریکی غلام رجیم نے انہیں ناحق جبری قید اور قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ پہلے آنکھ کا مسئلہ سامنے آیا، پھر تشویش ناک بلڈ پریشر، جو وکیل سے ملاقات کے بعد 192 تک پہنچنے کا بتایا گیا۔ ان کی آواز بننے والی بہنیں بھی قید ہیں، جبکہ صاحبزادے جیل میں انہیں قتل کیے جانے کے خدشے کا اظہار کر چکے ہیں۔

عمران خان کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہیں فوری بہترین طبی سہولیات، مستند ڈاکٹرز بشمول ذاتی معالج سے مکمل طبی معائنہ اور ان کی سلامتی کی ضمانت دی جائے۔
View quoted post on X
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ Verified account @1Ghlm
#خاتم_الرسلﷺ
*حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم سے زیادہ حسین کوئی نہیں دیکھا۔
(چمک اور روشنی چہرہ میں اس قدر تھی) گویا کہ آفتاب آپ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم ہی کے چہرہ مبارک پر چمک رہا ہے۔
(شمائلِ ترمذی)
6 replies 20 reposts 29 likes 202 views View on X
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ Verified account @1Ghlm
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
وہب بن منبه رحمہ اللہ نے فرمایا:
جب تمہیں آزمائش اور مصیبت والوں کے راستے پر چلا دیا جائے تو جان لو کہ تمہیں انبیاء اور صالحین کے راستے پر چلا دیا گیا۔

(الزهد للإمام أحمد رحمہ اللّٰہ)

السلام علیکم صبح بخیر