Twitxy Saved

🇵🇰 MALIK 🇵🇰

@1HRM2

Proud Pakistani, love Pakistan 🇵🇰 and Pakistan defence forces. f4f
fb 💯%
please Locate Joined December 2014
14K Following 14K Followers 93K Posts

Latest posts 5

🇵🇰 MALIK 🇵🇰 @1HRM2
معذرت؟؟؟
کیا کوئی مسلمان معذرت قبول کر سکتا ہے؟
ہرگز نہیں، اس جرم کی سزا لازم ہے-
Kashmir Updates @kashmirupdating Jun 28
کوئی معذرت قابلِ قبول نہیں ہوگی
تمہیں حضور پاک کی عزت کا نہیں پتا🤬
تم اندھے ہو ؟
تم سے غلطی صرف حضور پاک کی عزت کے معاملے میں ہوتی ہے😡
کہتے ہو ہم معافی مانگتے ہیں 😡
ہم نے نہیں بنائی اگر تم نے یہ ڈاکیومینٹری نہیں بنائی تو تم نے چلائی کیوں😡
کائنات میں حضور کی عزت کا مسئلہ جُداگانہ ہے کوئی معافی قابل قبول نہیں ہوتی ہے اس مسئلے میں۔۔۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں ایسے شرپسند اسلام دشمن چینل کو ہمیشہ کے لئے بند کیا جائے اور جو جو اس معاملے میں ملوث ہے اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
View quoted post on X
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 @1HRM2
😂 😂 😂 😂
Wajiha Tamseel Mirza Verified account @WajihaTamseel Mar 11
نوبت اب پھلجری پٹاخوں والے استقبال تک پہنچ گٸ ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں #عوام_راج فلاپ ہو گٸ ہے، نو آپ سب غلط سوچتے ہیں سین کسی اور سمت جا رہا ہے، مجھے امید ہے ملک پاکستان کی جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں اس سین کو کاپی ضرور کرنے کی کوشش کریں گی 🤭 لیکن یہ والی واٸب لانا مشکل ہے !
View quoted post on X