Twitxy Saved

V a q a s

@1Vqas

a human being ۔۔۔ a Vocalist 🎶
Rawalpindi Joined December 2020
1.3K Following 8.5K Followers 33K Posts

Latest posts 5

V a q a s @1Vqas
ستمبر کی شامیں آہستہ آہستہ گہری ہوتی جائیں گی،
درختوں سے پتے خاموشی کے ساتھ بچھڑتے جائیں گے… 🍂

اور ہمیں وہ لوگ یاد آتے جائیں گے
جو کبھی ہماری نظروں میں بہت خاص تھے،
مگر وقت گزرنے کے ساتھ
انہی نظروں سے اتر گئے۔