کسے نہیں ہے تمنائے سروری لیکن... خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے!
شرح.
سروری سرداری اور بلند رتبے کو کہتے ہیں اقبال انسانی فطرت کو تسلیم کرتے ہیں کہ بلندی کی خواہش پر کسی کے دل میں ہے. لیکن جس سرداری کی قیمت خودی کی موت ہو وہ سرداری نہیں غلامی ہے.