Twitxy Saved

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷

@1i2Ua

Islam is the best religion and Prophet Muhammad is the best teacher (peace be upon him)🇸🇦
London UK /Pakistan Joined February 2021
11K Following 11K Followers 168K Posts

Latest posts 5

Pinned post

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 @1i2Ua
صنم جاوید خان ایک بیٹی ایک ماں ایک بہن اور سب سے بڑھ کر ایک محب وطن پاکستانی اور عمران خان کی سپورٹر ھے
اس کو انہی گناہوں کی پاداش میں قید کیا گیا
آس کی اواژ بنیں
@ImranKhanPTI
0:45
27 replies 686 reposts 1.3K likes 23K views View on X
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 @1i2Ua
#LetPakistanSeeImranKhan
ثانیہ مرزا ٹینس سٹار نے اپنی محنت سے کمائی دولت سے حیدرآباد میں اپنی دوکنال زمین پر مسجد تعمیر کروانی شروع کر دی عوام کو یہاں نماز کے لیے میلوں دور جانا پڑتا تھا
حلال کی دولت سے رفاعی کام ہوتے ہیں چوروں کی دولت صرف فلیٹ سارے خاندان پر لعنتیں دکھتی ہیں
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 @1i2Ua
یہ محض چند تصاویر نہیں بلکہ سیاسی منافقت کا وہ کھلا ثبوت ہیں جس نے عوام کے جذبات سے کھیلنے والوں کا چہرہ بے نقاب کر دیا
ایک طرف تحریک انصاف کے جلسے، پریس کانفرنسز اور سوشل میڈیا ہیں جہاں صبح و شام ریاستی اداروں اور بالخصوص فوج کے خلاف شدید ترین بیانیے گھڑے جاتے
لیڈر شپ شرم کرو