Twitxy Saved

آرزو ملک 👑

@2Mlikk

ملک فالوورز 💞
❤️ Joined November 2025
832 Following 731 Followers 1.6K Posts

Latest posts 5

Pinned post

آرزو ملک 👑 @2Mlikk
*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
4 replies 3 reposts 12 likes 316 views View on X
آرزو ملک 👑 @2Mlikk
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر 🌅

> *رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:* ♥️

*کھاؤ، پیو، لباس پہنو اور صدقہ کرو، لیکن اسراف (فضول خرچی) اور تکبر کے بغیر💯*