Usman Ghani
Automated@2usmn
فالو کرے فالو بیک لیں
ڈی ایم کرے جنکو فالو نہ ملنے کی صورت میں
ڈی ایم کرے جنکو فالو نہ ملنے کی صورت میں
5.4K Following 10K Followers 122K Posts
Latest posts 5
جس راستے پر کل تک مریم چلنا بھی نہیں چاہ رہی تھیں آج اسی راستے پر میڈم نے اڑنا شروع کر دیا ہے، اقتدار کی ایسی ہوس سے اللہ بچائے۔
0:19
آج اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اراکینِ قومی اسمبلی جنید اکبر خان، ڈاکٹر امجد علی خان، فضل محمد خان اور زبیر وزیر کے فوری پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے، ان کی موجودگی اور مقامِ حراست سے متعلق معلومات فراہم کرنے اور انہیں اہلِ خانہ اور وکلاء تک فوری رسائی دینے کے لیے درخواست جمع کروائی۔ منتخب عوامی نمائندوں کو حراست میں رکھنے کے باوجود ان کے مقامِ حراست، قانونی جواز اور جسمانی حالت سے متعلق معلومات فراہم نہ کرنا سنگین تشویش کا باعث ہے۔ قومی اسمبلی کے اراکین کے آئینی، قانونی اور پارلیمانی حقوق کا تحفظ اسپیکر قومی اسمبلی کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی فوری طور پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کریں، چاروں اراکین کی سلامتی یقینی بنائیں اور قانون و ضابطے کے مطابق ان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔ یہ معاملہ محض چند اراکین کی حراست کا نہیں بلکہ پارلیمان کے وقار، منتخب نمائندوں کے حقوق اور قانون کی بالادستی کا ہے۔ اس لیے مزید تاخیر کے بجائے فوری عملی اقدامات کیے جائیں اور چاروں اراکین کی حیثیت، مقامِ حراست اور حراست کی قانونی بنیادوں کو واضح کیا جائے۔View quoted post on X
پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا
جس نے فضاء میں چکلا کھول کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا"🤣🫣
جس نے فضاء میں چکلا کھول کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا"🤣🫣
گورنر راج سے پہلے خیبر پختونخوا میں اغوا راج۔۔۔۔View quoted post on X
اغواء راج نافذ ہو چکا ہے۔2 صوبائی وزراء 10 اراکین پارلیمنٹ سمیت انصاف ڈاکٹرز کے صدر اور سیکرٹری جنرل۔اغوا ہیں، چادر اور چاردیواری کا تقدس خاک میں ملادیا گیا ہے،وفاق نے صوبائی خود مختاری کو ملیامیٹ کر دیا ہے اور خیبر پختونخوا کے عوام کی جینون منتخب اسمبلی اور جینون منتخب حکومت کو دیوار سے لگا کر عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہا ہے۔ یہ قومی یکجہتی، سالمیت اور پاکستان کی وفاقیت پر حملہ ہے۔