Twitxy Saved

Professor Rose

@369_Sch

اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس
United Kingdom x.com/369_sch?s=21 Joined August 2024
2K Following 6.6K Followers 97K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Professor Rose @369_Sch
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔
سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
0:47
75 replies 2.4K reposts 6K likes 130K views View on X
Professor Rose @369_Sch
جب آپکا رب جو الھـادی ہے آپکو ہدایت سے نواز دے
تو یہ نہ دیکھیے کہ آپ کیا کر چکے ہیں،

بس اسی لمحے الحمدللّٰه کہتےہوئےہدایت کی راہ پر گامزن ہو جائیے۔

شب بخیر 🌙 🕯️
فی امان اللہ 🌼
4 replies 4 reposts 20 likes 343 views View on X
Professor Rose @369_Sch
راولپنڈی میں 92 نیوز کی اینکر پرسن ربیعہ حسن فائرنگ سے قتل، پولیس

رابعہ احسن کے شوہر کا پولیس کو بیان
جان بوجھ کر بیوی کو گولی نہیں ماری ،غلطی سے لگ گئی
2 replies 9 reposts 15 likes 448 views View on X
Professor Rose @369_Sch
مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں ۔🥰

مجھے فکر بھی ہے کہ میں پاکستانی ہوں ۔😭

اِس نئی فـورس کا کام یہ چیک کرنا ہے کہ کہیں کوئی پـاکستانی بچ تو نہیں گیا جسے ذلـیل نہ کیا گیا ہو؟🥹