༺🌸 P a r i s a 🌸༻ @3Csa_ · Sep 12, Sep 12, 2026, 7:16 AM بچھڑ کر اس کا دل بھی ہو گیا ہے ویران،کہاں وہ شخص جو محفل کی جان ہوتا تھا۔
༺🌸 P a r i s a 🌸༻ @3Csa_ · Sep 11, Sep 11, 2026, 3:22 PM مسافتیں ہیں، اکیلا سفر ہے اور میں ہوںیہ زندگی بھی عجائب نگر ہے اور میں ہوںسفرِ تنہائی میں جب انسان تنہا ہوتا ہے تو اپنے رب اور روح کے قریب ہوتا ہے۔ سچی راحت اسی قربت میں ہے۔ ✨شب بخیر 🌙#متاعِ_دل #سفرِ_تنہائی #شام_غم_تنہا
༺🌸 P a r i s a 🌸༻ @3Csa_ · Sep 11, Sep 11, 2026, 2:59 PM السلام علیکم و رحمۃ اللہرخِ سحر ہو یا شامِ سکوتِ بندگیمجھ کو ہر سانس میں تیرا ہی آسرا ملازندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ ہوتا ہے جب دل اداس ہو اور روح رب کے سامنے سجدے میں گر جائے۔ سجدہ انسان کو دنیا کے سامنے گرنے نہیں دیتا اور رب کے اور قریب کر دیتا ہے۔ #متاعِ_دل #قلم_کدہ
༺🌸 P a r i s a 🌸༻ @3Csa_ · Sep 11, Sep 11, 2026, 11:10 AM میرے تمام خواب، میری ہر دعا تم ہومرے وجود کے ہر درد کی دوا تم ہونگاہِ شوق تمہی پر ٹھہر کے رہ گئی ہےمری حیات کا سب سے بڑا صلہ تم ہوسلام عصر #متاعِ_دل #قلم_کدہ
༺🌸 P a r i s a 🌸༻ @3Csa_ · Aug 11, Aug 11, 2026, 5:13 AM جو میری پوسٹ دیکھ کر بھی چپ چاپ گزر جائے. اللہ کرے وہ رات بھر فون چارجنگ پر لگائے اور صبح اٹھے تو سوئچ ہی بند ہو ۔