Pinned post INnoceNt GiRl @A_PVF8 · Apr 16, 2024, Apr 16, 2024, 2:40 AM زمین کے جس ٹکڑے پر تم نماز پڑھتے ہو وہی حصہ تمہارے لیے قیامت میں گواہ بن جاۓ گا🌸سلامتی ہو آپ پر ✨
INnoceNt GiRl @A_PVF8 · Jul 31, 2024, Jul 31, 2024, 12:16 PM کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنایہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والےانا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔#ismailhaniye
INnoceNt GiRl @A_PVF8 · Jul 23, 2024, Jul 23, 2024, 3:13 PM اور پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ہر تاخیر کے بعد خیر ہے ہر آزمائش کے بعد معجزہ ہے ہر صبر کے ```بعد``` بہترین صلہ ہے۔♥️الحمدللہ رب العالمین
INnoceNt GiRl @A_PVF8 · Jul 14, 2024, Jul 14, 2024, 2:14 PM عربی میں ایک مختصر مگر پر اثر جملہ۔لاعجب علی عراء النساء و ضيق ملابسهن، بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال۔ترجمہ:*تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہوگئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جارہی ہیں.**بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن میں مرد ہوتے ہیں۔*
INnoceNt GiRl @A_PVF8 · Jul 13, 2024, Jul 13, 2024, 5:22 PM کربلا کا سب سے بڑا سبقمرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا❤️🤍