Twitxy Saved

مدثر عباسی ۔

@Abbbbbasi

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا .
, Pakistan Joined September 2019
3.7K Following 6.4K Followers 152K Posts

Latest posts 5

مدثر عباسی ۔ @Abbbbbasi
مورخ لکھے گا کہ گریٹر اسرائیل منصوبے کو خاک میں ملانے والا پاکستان تھا جس نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا نہ صرف پردہ چاک کیا بلکہ ایران ترکی اور سعودیہ کو ایک ہی میز پر بیٹھایا ۔
اب گیند ایران کے کوٹ میں ہے اللہ کرئے ایرانیوں کو عقل آجائے ۔
0 replies 13 reposts 12 likes 126 views View on X
مدثر عباسی ۔ @Abbbbbasi
ایران کو بچانے کے لیے پاکستان سمیت بڑے اسلامی ممالک سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں ۔لیکن ایران ہٹ دھرمی برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران اسرائیل اور امریکہ کے بجائے مسلم ممالک کو ہی نشانہ بنائے گا ۔کیونکہ پاسداران کا کنٹرول موساد کے ہاتھوں میں ہے
0 replies 14 reposts 14 likes 133 views View on X
مدثر عباسی ۔ @Abbbbbasi
پاسداران والے اکڑ ایسے رہے ہوتے ہیں جیسے پوری دنیا کو اپنے پاؤں تلے روند کے بیٹھے ہیں ۔لیکن حالت انکی یہ ہے کہ امریکہ اسرائیل کا جب جی چاہتا ہے انکے گھر گھس کر آرام سے اپنا کام کرکے چلے جاتے ہیں اور انہیں کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی ۔
✋
0 replies 32 reposts 30 likes 351 views View on X