Twitxy Saved

Abbas Mehar

@Abs36821

Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏 Cricket 🏏🇵🇰
Punjab, Pakistan Joined July 2025
3.2K Following 3K Followers 7.8K Posts

Latest posts 5

Abbas Mehar @Abs36821
ساری دنیا تجھے چھوڑ دے بابر میں تمہاری گیم دیکھنا نہیں چھوڑوں گا تماری گیم سے دل کو لذت اور سکون ملتا ھے روح خوش ھوتی ھے ٹھیک ھے تم سے پرفارمینس نہیں ھو رہی پر میں باقی لوگوں کی طرح تمہیں گالیاں نہیں دوں گا بلکہ تمہارے لیئے دعا کروں گا اللہ تعالیٰ آپکو کامیاب کرے تمہارے کھیل میں
Abbas Mehar @Abs36821
گوریاں پاکستان کمنٹری کے لیئے آتی ھیں تو شلوار قمیض اور پاجامہ کرتا پہن کر خوش ھوتی ھیں اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل کرتی ھیں پاکستان کی پتہ نہیں یہ کونسی کنٹری کرنے والی عورت ھے جو پاکستان میں پینٹ شرٹ پہن کر گوری لگنے کے چکر میں ھے کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا