Latest posts 5
امریکی صدر بائیڈن نے چینی جاسوس کی سزا بھی معاف کردی۔
ایک دن میں 1500 سے زائد قیدیوں ،جن میں سزائے موت کے قیدی بھی شامل تھے کی سزا معاف کرنے کے بعد چینی جاسوس کی سزا بھی معاف کردی گئی۔
شہباز شریف صاحب، 17 سال امریکی قید میں گزارنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کیوں
نہیں؟
@CMShehbaz