Twitxy Saved

Arif Alvi (bc)

@Arf1I

Punjab, Pakistan Joined November 2021
5.8K Following 6.4K Followers 102K Posts

Latest posts 5

Arif Alvi (bc) @Arf1I
.😭
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ Verified account @Arif1q Jul 10
افسوسناک ۔۔ 🚨🚨
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا ، ان کو مار کر خود بھی زہر پی لیا
👈کرائے کے مکان میں رہتے تھے ، میاں بیوی کام نا ملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایہ نہیں دے سکے تھے ، مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہہ رکھا تھا۔
👈اوپر سے 17500 بجلی کا بل آیا ، بل ادا نا ہو سکنے کی وجہ سے بجلی میٹر اتار کر لے گئے۔
👈بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنے آپ کو ہمیشہ کیلئےختم کر دیا۔
خدا کی قسم انکی قاتل ریاست ہے 😢
View quoted post on X