Twitxy Saved

حسن خان

Automated

@Arf1O

کچھ خاص نہیں

🤣😋
Lahore, Pakistan Joined December 2021
3K Following 2.9K Followers 70K Posts

Latest posts 5

حسن خان @Arf1O
Afsos
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ Verified account @Arif1q Jul 10
افسوسناک ۔۔ 🚨🚨
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا ، ان کو مار کر خود بھی زہر پی لیا
👈کرائے کے مکان میں رہتے تھے ، میاں بیوی کام نا ملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایہ نہیں دے سکے تھے ، مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہہ رکھا تھا۔
👈اوپر سے 17500 بجلی کا بل آیا ، بل ادا نا ہو سکنے کی وجہ سے بجلی میٹر اتار کر لے گئے۔
👈بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنے آپ کو ہمیشہ کیلئےختم کر دیا۔
خدا کی قسم انکی قاتل ریاست ہے 😢
View quoted post on X
حسن خان @Arf1O
Kamal he
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ Verified account @Arif1q Jul 1
اہم ۔۔ 🚨🚨
آزاد کشمیر میں کاغذات نامزدگی کا انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان حلفی
الحاق پاکستان کا حامی ہوں،
افواج پاکستان کا حامی ہوں اور کسی انتظامی یا حکومتی ادارے کا مخالف نہیں ہوں۔
الیکشن کے جو بھی نتائج ہوں گے وہ قبول کروں گا۔
Welcome to North Korea
View quoted post on X