گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سٹی پاکپتن کی معلمہ ریحانہ یاسمین کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif سے مطالبہ ہےکہ فوری طور پر تحقیقات کروائی جائیں اور اصل مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔ @AmraKhan10 #JusticeForRehanaYasmeen
@AmraKhan10 ایم پی اے محترمہ عامرہ خان صاحبہ کی رہائش گاہ کوٹھی حضرت میاں صاحب (رح) بسی شریف پاکپتن میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جشنِ ولادتِ رسول ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ختم شریف کے بعد کھانے کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا۔ @MaryamNSharif
@AmraKhan10 ایم پی اے پاکپتن محترمہ عامرہ خان صاحبہ کی جانب سے ان کی ٹیم نے دریائے ستلج باقرکی میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا اور قریبی فلڈ ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر عوام کو یقین دلایا گیا کہ انہیں ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کیا جائے گا۔
@AmraKhan10 پاکپتن MPA محترمہ عامرہ خان صاحبہ کی ہدایت پر ان کی ٹیم۔۔اسد فرید آفس مینیجر ، ہارون امجد میڈیا مینیجر ،آمنہ رانا سیاسی و سماجی شخصیت اور پولیٹیکل ایڈوائزر نے پاکپتن میں دریائے ستلج کی سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔