Twitxy Saved

أســـد نثـار

@AsadViews

⋆Tʜᴇ Oɴʟʏ ᴡᴀʏ ᴛᴏ ᴀᴄʜɪᴇᴠᴇ ᴛʜᴇ ɪᴍᴘᴏssɪʙʟᴇ ɪs, ᴛᴏ Bᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪᴛ ɪs Pᴏssɪʙʟᴇ⋆ Fɪᴛɴᴇss Fʀᴇᴀᴋ ッ ⋆CɪᴠɪʟSᴜᴘʀᴇᴍᴀᴄʏ⋆
𝑙𝑜𝑎𝑑𝑖𝑛𝑔 𝑑𝑎𝑡𝑎..↺99% Joined June 2018
991 Following 34K Followers 322K Posts

Latest posts 5

أســـد نثـار @AsadViews
رسول اللہﷺکی دعا:

اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔

(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
3 replies 24 reposts 76 likes 903 views View on X
أســـد نثـار @AsadViews
جو خوشی میں بھی اور تکلیف میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کر دینے کےعادی ہیں. اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔

﴿سورۃ آل عمران ، 134﴾
2 replies 25 reposts 87 likes 1.1K views View on X
أســـد نثـار @AsadViews
پاک فضائیہ نے مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 3:30 بجے افغانستان کے شہر قندھار میں تین حملے کیے۔

قندھار کے علاقے 'میان کوہ' میں موجود دہشت گردوں کا ایک معلوم کیمپ جہاں بی ایل اے (BLA) اور القاعدہ کے دہشت گرد موجود تھے اور اس کے ساتھ ہی قریبی اسلحہ کے ذخائر کو بھی نشانہ بنایا۔
1 replies 11 reposts 27 likes 470 views View on X