Twitxy Saved

Azam Nazeer Tarar

@AzamNazeerTarar

Advocate Supreme Court | Member Pakistan Bar Council | Senator PML-N | Federal Minister of Law and Justice
molaw.gov.pk Joined September 2020
12 Following 22K Followers 67 Posts

Latest posts 5

Azam Nazeer Tarar @AzamNazeerTarar
وفاقی بجٹ 2026-27 قانون کی حکمرانی اور معاشی انصاف کے اصولوں کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے لیے متوازن اور منصفانہ ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔

#عوام_دوست_بجٹ
16 replies 1 reposts 17 likes 2.3K views View on X
Azam Nazeer Tarar @AzamNazeerTarar
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے ایسے فیصلے کیے ہیں جو ملکی مفاد میں ہیں۔ عالمی بحران کے باوجود عوام کو ریلیف دینا ہماری ترجیح رہی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ناممکن حد تک 129 ارب کا بوجھ اٹھا کر عوام کو ریلیف پہنچا یا گیا، اب بھی متوازن پالیسی اپنانے کی کوسش کی گئی
11 replies 1 reposts 13 likes 2.2K views View on X