… This is alarming🚨🚨
اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کی حدود میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 میں مکان سے 800 کلوگرام گدھے اور کتوں کا گوشت برآمد کیا گیا ۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج۔
فوڈ اتھارٹی کے مطابق مکان سے 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا اور 5 زندہ کتے ، 21 کچھوے، ایک گیڈر اور ایک زندہ پینگولین بھی برآمد ۔ زندہ جانور محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے، مکان سیل کر دیا گیا۔برآمد شدہ 800 کلوگرام حرام گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا۔
برآمد شدہ گوشت اور جانوروں کی ترسیل کا کوئی ریکارڈ یا ضلعی حکومت کا اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔کارروائی کے وقت مکان میں کوئی شخص موجود نہیں تھا تاہم مکان سے غیر ملکی شہری کے پاسپورٹ اور ویزا ریفرنس کا ریکارڈ بھی ملا۔

‼️اسلام آباد ڈی 14 میں مکان سے800 کلوگرام گدھے، کتوں کا گوشت برآمدView quoted post on X
فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کےخلاف تھانہ گولڑہ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری فوڈ سیفٹی ایکٹ 2021 کی دفعات 11، 12، 13 اور 14 کےتحت مقدمہ درج کیا گیا
اللہ ہی رحم کرئے تو کرئے۔۔انسان ظالم ہو چلے ۔۔۔