Twitxy Saved

Bisma

@B4Bism

Muslim &
پاکستانی
Joined May 2022
1.8K Following 3.5K Followers 17K Posts

Latest posts 5

Bisma @B4Bism
" 8 نومبر _ کو #میرعلی کے قریب" مزک گاؤں" میں سیکیورٹی فورسز نے انڈین پراکسی دہ, شت گر,دوں کے خلاف آپریشن کیا۔مساجد میں چھپے دو ٹھکانے صاف کیے، جہاں بم، دھما,,کہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔
عبادت گاہوں کو بم بنانے اور تشد,د کے لیے استعمال کرنا اسلام کی توہین ہے۔
1:52
Bisma @B4Bism
#BLA نے اپنی ہی خاتون کمانڈر شَہناز بلوچ کے اہلِ خانہ کی گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ ہی دیر بعد اسی کارروائی کو سوشل میڈیا پر اپنی کامیابی بنا کر پیش کیا اور اسے ڈیتھ اسکواڈکے خلاف کارروائی قرار دے دیا تاکہ اصل حقیقت پر پردہ ڈالا جا سکے۔

#Balochistan
Bisma @B4Bism
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں رحیم آباد پولیس کی فوری کارروائی، دو ملزمان گرفتار

ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے نوٹس پر پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔