Dr. Aneela Ashraf @BTC_007 · Apr 6, 2024, Apr 6, 2024, 1:58 PM موت سے وہ ڈرتا نہیں ہے ۔دو بڑے حملوں سے الله تعالیٰ نے اس کی جان بچا دی۔31 سال سزا کر بھی دیکھ لیا ہے۔وہ پاکستان کا ہیرو ہے اور تاریخ میں ہزاروں سال ہیرو ہی رہے گا
Dr. Aneela Ashraf @BTC_007 · Apr 6, 2024, Apr 6, 2024, 1:53 PM عمران خان نے مزاحمت کی تاریخ رقم کر دی ہے ۔اس کی جدوجہد اقتدار کے لیے نہیں بلکہ خوشحال پاکستان کے لیے ہے۔
Dr. Aneela Ashraf @BTC_007 · Feb 21, 2024, Feb 21, 2024, 3:39 AM ٹویٹر پھر دوبارہ بند کر دیا گیا ہے 😰
Dr. Aneela Ashraf @BTC_007 · Feb 21, 2024, Feb 21, 2024, 3:29 AM جیل سے اکثریت حاصل کرنے والے اصلی شیر کو سلام ہے