Pinned post
Shabana Nadir
@BaaNiee
100% Follow Back ¯\_(ツ)_/¯ youtube.com/channel/UCXs2F… YouTuber
3.9K Following 4K Followers 4.4K Posts
Latest posts 5
Back to Twitter after a long break!
جس دیس میں اس دیس کی بیٹیوں کی چادریں محفوظ نہ ہوں جن کو ننگے سر ننگے پیر پولیس گھسیٹ کر لے جائے اس دیس کے نظام پر ان اللہ وان الیہ راجعون پڑھیں اور اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں اج زرتاج گل تو کل آپ کی بیٹیاں ہوں گی
مجھے وراثت میں غصہ ملا ہے ۔۔۔ 😤
*جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو*
*جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو*
*اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے*
*غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو*
*جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو*
*اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے*
*غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو*