چائنہ کمال کر رہا۔۔۔ یہ جیٹ فزکس کے حساب سے اڑنا ہی نہیں چاہیے کیونکہ اس کے پوچھل ہی غائب ہے یہ ہے چین کا جدید جے 36 جو چنگو کے اوپر پہلی بار دکھائی دیا تھا بنا پورچ کا طیارہ۔۔ مطلب ریڈار پر یہ بھوت ہے اور اس میں دو نہیں پورے تین انجن ہیں اسی لیے چائنہ نے خود اس کا ویڈیو جاری کیا تھا یہ کوئی پروڈوٹائڈ نہیں یہ امریکہ کے لیے ایک سیدھا سادا پیغام ہے۔۔ تو اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا امریکہ کا ایف 47 اس کے سامنے ٹک پائے گا؟؟؟
پنجاب آگے بڑھ رہا ھے۔ باتیں اور دعوے دھرے رہ جاتے ہیں۔ خدمت جیت جاتی ھے۔ ضمنی انتخابات کے نتائج بتا رھے ہیں کہ عوام پاکستان مسلم لیگ ن کیساتھ ھے۔ #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا جہلم پہنچنے پر فقیدالمثال اور تاریخی استقبال۔ اہلیان جہلم نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنی قائد سے والہانہ محبت کا ثبوت دے دیا۔ یہ جوش و خروش بتا رہا ہے کہ جہلم ہمیشہ کی طرح مسلم لیگ ن کا ناقابلِ تسخیر قلعہ ھے۔ #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
اتنی مہنگی گاڑیوں کی یہ حالت دیکھ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ھے۔۔ یہ روس کے علاقے چیچنیا میں شادی کی ایک روایت ہے، جہاں ڈرائیورز دلہا اور دلہن کی گاڑی کے بالکل پیچھے جگہ حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہیں۔ اس پوزیشن کو حاصل کرنا خوش قسمتی اور باعزت سمجھا جاتا ہے، دلہن اور اس کے خاندانوں کی طرف سے اس گاڑی والے کو بھاری نقد انعام بھی دیا جاتا ہے۔