Twitxy Saved

Chief Secretary Punjab

@CS_Punjab

Official Account Of Chief Secretary Punjab
Lahore, Pakistan Joined April 2019
79 Following 119K Followers 2K Posts

Latest posts 5

Chief Secretary Punjab @CS_Punjab
لاہور، 4 نومبر:
پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل اصلاحات کا دائرہ کار جامعات تک بڑھا دیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں پانچ جدید ڈیجیٹل سسٹمز متعارف کرا دیئے گئے۔​پی آئی ٹی بی کی تکنیکی معاونت سے جی سی لاہور مکمل طور پر پیپر لیس
5 replies 4 reposts 18 likes 3.6K views View on X
Chief Secretary Punjab @CS_Punjab
لاہور،2 نومبر:
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت اضلاع کو معاشی ترقی، صنعت کاری کا مرکز بنانے کیلئے صوبائی حکومت کا اہم اقدام۔اضلاع میں کاروبار میں آسانی کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز (ہیڈکوارٹر) فوکل پرسن نامزد
9 replies 13 reposts 39 likes 5.3K views View on X
Chief Secretary Punjab @CS_Punjab
لاہور، 16 ستمبر:
صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔21 تا 27 ستمبر خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران 1 کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر۔
6 replies 3 reposts 13 likes 9.6K views View on X
Chief Secretary Punjab @CS_Punjab
لاہور 16 ستمبر:
پنجاب حکومت نے 20 ستمبر کو منعقد ہونے والے میڈیکل و ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔15 شہروں میں 31 امتحانی مراکز قائم کئے جائیں گے، 49 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔
9 replies 9 reposts 79 likes 4.9K views View on X
Chief Secretary Punjab @CS_Punjab
لاہور، 5 اگست: یومِ آزادی کے موقع پر سول سیکرٹریٹ میں تاریخی ونادر دستاویزات و نوادرات کی نمائش۔​چیف سیکریٹری پنجاب نے تاریخی دستاویزات اور تصاویر کی نمائش کا افتتاح کیا۔​پنجاب آرکائیوز میوزیم سول سیکرٹریٹ میں نمائش 14 اگست تک جاری رہے گی۔​1/2
0:29