ایمرجنسی وارڈ بہاولنگر میں داخل ہونا، گن لہرانا، پولیس افسران اور لوگوں کی موجودگی میں مقتول فیملی کو گالیاں دینا اور جان سے مارنے کی دھمکی دینا۔ پولیس اہلکاروں نے صرف گن چھین لی لیکن ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بیان کیا گیا واقع واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
بہاولنگر/سانحہ ڈپٹی کمشنر آفس مقتول حافظ اویس آصف کے قتل سے کچھ دیرقبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیمطابق ملزمان سرعام آتشیں اسلحہ لیئے ڈی سی آفس میں وقوعہ کہ جگہ اتر رھے ہیں،