Twitxy Saved

Logical

@Dexlogic

Joined March 2013
580 Following 18K Followers 81K Posts

Latest posts 5

Logical @Dexlogic
ستم ظریفی دیکھیے آج مردوں کا عالمی دن ہے
نوے فیصد عورتوں کو اسکا علم ہی نہیں ہوگا مرد اپنا دن بھی خود ہی منا رہے پوسٹیں لگا کر اور سٹیٹس چڑھا کر

حق ہا۔۔۔۔

مرد اس دنیا میں صرف کمانے آیا ہے
2 replies 2 reposts 23 likes 800 views View on X
Logical @Dexlogic
ایک بندہ حج کرکے آیا تو دکاندار کے پاس آکر کہتا ہے کھاتہ نکالو۔ دکاندار نے خوش ہوکر پوچھا کہ ادھار واپس کرنا ہے؟ بندہ کہتا نہیں صرف نام کے ساتھ حاجی لکھوانا ہے

بلاول زرداری نے جو کہا اسکا مطلب بس یہی ہے
0 replies 5 reposts 26 likes 545 views View on X
Logical @Dexlogic
بلاول صاحب رات مختلف چینلز پر اپنا مؤقف دیتے نظر آئے آپ کسی بھی انٹریو کا ہوئی حصہ اٹھا لیں اور سنیں
آپ سر پیٹیں گے کہ اس شخص کو آپکا سیاسی رہنما بنانے کی تربیت دی جارہی ہے اور جو تاریخ ہے یہ آپ پر مسلط بھی کیا جائے گا
یقین مانیں سیاست اور سیاسی وزڈم کی رتی بھی اسمیں موجود نہیں
Logical @Dexlogic
جس وقت بلاول پریس کے سامنے بچہ جمہورا بننے کی کوشش کررہا تھا عین اسی وقت اسکا گورنر KPK میں اپنے سیاسی مخالفین کو 3MPO لگا کر جیل بھیج رہا تھا