Twitxy Saved

Dua

@Doa300

Alhamdolilah for everything. Strictly ⚠️ NO DM please
Joined June 2021
444 Following 257 Followers 502 Posts

Latest posts 5

Dua @Doa300
سال کا آخری دن
جو اپنے اختتام کو ہے،
زندگی ایک بار پھر کسی نئے
اور انجانے سال میں
داخل ہونے جارہی ہے
تو کیوں نہ مسکراہٹوں کا آغاز
بھی ابھی سے کیا جائے
یہ سمجھ کر دسمبر ریل
کا آخری ڈبہ ہےاس پہ سال
کی تمام بری یادوں کو
سوار کر کےاپنی زندگی
سے رخصت کردیں
Dua @Doa300
اُس نے میرے ہاتھ
میں باندھااجلا کنگن بیلے کا
پھول تو آخر پھول ہی تھے
مرجھا ہی گئے.لیکن
میری راتیں اِن کی
خوشبو سے اب تک روشن ہیں
بانہوں پر وہ لمس ابھی تک تازہ ہے

پھول کا گہنا
پریم کا کنگن
پیار کا بندھن

اب تک میری یاد کے ہاتھ سے لپٹا ہوا ہے..