Twitxy Saved

ماحولیاتی شعور

@EnvironmentUrdu

اردو زبان میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت قائم ایک نجی ادارہ

#GoGreen #ClimateAction #ActNow
Karachi, Pakistan climateurdu.com Joined October 2022
1.6K Following 2.3K Followers 5K Posts

Latest posts 5

ماحولیاتی شعور @EnvironmentUrdu
Please reshare
موسمیاتی مالیات (climate finance) پر قومی تناظر میں مرتب کیا جانے والا دس ہفتوں کا کورس | ہر اتوار کو دو گھنٹے کی آن لائن کلاس اور خود رفتار دس اسباق اپنی سہولت سے پڑھیں رجسٹریشن لنک
climateactionskills.org/açcf2/
کل فیس 3250 روپے جو آپ دیں گے باقی 90 فیصد فیس ادارہ دے گا
1:00
ماحولیاتی شعور @EnvironmentUrdu
پاکستان میں فی کس پانی کی دستیابی 1000 سے کم ہوکر صرف 850 مکعب میٹر رہ گئی ہے۔ WMO کے مطابق 2025 تین دہائیوں سے زائد عرصے کے خشک ترین دریائی بہاؤ والے برسوں میں شامل رہا۔
یہ صرف پانی کا نہیں، ہماری غذائی سلامتی اور مستقبل کا بحران ہے۔
پانی بچائیں، مستقبل بچائیں!
#WaterCrisis
ماحولیاتی شعور @EnvironmentUrdu
داخلے شروع
10 ہفتوں کا آن لائن سرٹیفکیٹ پروگرام جس میں سرٹیفکیٹ صرف انہیں ملتا ہے جو واقعی سیکھتے ہیں۔
فیس صرف 3,250 روپے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21 نومبر رجسٹریشن لنک:/climateactionskills.org/accf2

پروگرام کا آغاز 22 نومبر

climateactionskills.org
ClimateFinance#
ماحولیاتی شعور @EnvironmentUrdu
یہ پاکستان بھر سے 24 پروفیشنلز ہیں، جنہوں نے دس ہفتوں کی خود رفتار ہیٹ ویو ریزیلینس ماسٹرکلاس مکمل کی ہے یہ ہیٹ ویو کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے عملی منصوبہ بندی اور اقدامات کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اب ذمہ داری متعلقہ اداروں کی ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے کس طرح فائدہ اٹھاتے ہیں
ماحولیاتی شعور @EnvironmentUrdu
موسمیاتی اردو لغت میں کوئی بھی اصطلاح تلاش کریں! 🔎

🔗 dictionary.climateurdu.com/word/carbon-cr…

آخری الفاظ (carbon-credit) کی جگہ اپنا مطلوبہ لفظ لکھیں۔ دو یا زیادہ الفاظ کے درمیان ڈیش (-) لگائیں، مثلاً climate-change

اردو ترجمہ، مطلب اور مثال پائیں!

#ClimateDictionary #ClimateEducation