Twitxy Saved

دل کا اچھا لڑکا 💙

@F1PTi

Joined November 2025
735 Following 682 Followers 3.4K Posts

Latest posts 5

دل کا اچھا لڑکا 💙 @F1PTi
انسانی حقوق کسی سرحد یا سیاسی وابستگی کے محتاج نہیں ہوتے۔ دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور انصاف پسند لوگوں سے اپیل ہے کہ عمران خان کی صحت، حفاظت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ انسانی زندگی اور وقار سب سے اہم ہیں۔
#StopRiskingKhansLife