Pinned post بادشاہ @FHM804 · 4d, Nov 6, 2026, 11:27 AM زندگی بھر کے لیے رُوٹھ کے جانے والے..!!میں ابھی تک تِری تصویر لیے بیٹھا ہوں۔۔!!🖤🖤#متاعِ_دل
بادشاہ @FHM804 · 5d, Nov 4, 2026, 7:50 PM جاتے ہوئے اُس کو بھی ملال نہیں تھا..**میں نے بھی مُڑتے ہوئے لگا لی سگریٹ..**🥀🖤🥀#متاعِ_دل
بادشاہ @FHM804 · 6d, Nov 3, 2026, 8:28 PM بھٹکتے مرضی سے اپنی کہیں بھی کھو جاتےہم اپنے بس کے ہی کب تھے کہ تیرے ہو جاتے۔#متاعِ_دل
بادشاہ @FHM804 · Nov 3, Nov 3, 2026, 7:04 AM تھوڑا نشہ چائے کا، تھوڑا تمہارا بھی ہے..!!آج بہک جانے کا من جنــاب ہمارا بھی ہے..!! 🫰🍁🫰#متاعِ_دل
بادشاہ @FHM804 · Nov 1, Nov 1, 2026, 10:04 AM عادت اکیلے پن کی جو پہلے عذاب تھی..!!**اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی..!!**🥀🍁🥀🍂#متاعِ_دل