Pinned post
Latest posts 5
جی نہ چاہا اُسے بھلانے کو
اک گھروندا رہا ہے ڈھانے کو
اک ستارہ مژہ پہ روشن ہے
اک دیا رہ گیا بجھانے کو
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی
پھول بالو ں میں اک سجانے کو
ریزہ ریزہ بکھر گیا انساں
گھر کی ویرانیاں جتانے کو
آنسوؤں کو ترس گئیں آنکھیں
لوگ ہنستے رہے دکھانے کو
#متاعِ_دل
اک گھروندا رہا ہے ڈھانے کو
اک ستارہ مژہ پہ روشن ہے
اک دیا رہ گیا بجھانے کو
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی
پھول بالو ں میں اک سجانے کو
ریزہ ریزہ بکھر گیا انساں
گھر کی ویرانیاں جتانے کو
آنسوؤں کو ترس گئیں آنکھیں
لوگ ہنستے رہے دکھانے کو
#متاعِ_دل
تھا جیسا بھی نا تھا وہ ترا بدخواہ جاناںView quoted post on X
کہ مقصود اس کو تھا ترا رہنا خوشنما جاناں
گراتا ہے جان کے وہ خود کو سامنے ان کے
ہو مطلوب جن کا رہنا ہمیشہ اسے دلربا جاناں
آیا تھا خدا کی طرف سے لوٹا بھی ادھر ہوگا
ہے وہاں بھی بن کے رہتا ترا خیرخواہ جاناں
#متاعِ_دل
#شاری
ذکرِ محبوب جو چھیڑا تو دھڑکن بولی
کون کہتا ہے کہ ہے وہ کسی در کے قریب
سانس لیتی ہے تیری یاد کی خوشبو ہر سُو
روح کے دائرے میں ہے رگِ جاں کے قریب
عشق میں حدِ مسافت کوئی ہوتی ہی نہیں
میرا قبلہ ہے میری شہ رگِ جاں کے قریب
#متاعِ_دل
کون کہتا ہے کہ ہے وہ کسی در کے قریب
سانس لیتی ہے تیری یاد کی خوشبو ہر سُو
روح کے دائرے میں ہے رگِ جاں کے قریب
عشق میں حدِ مسافت کوئی ہوتی ہی نہیں
میرا قبلہ ہے میری شہ رگِ جاں کے قریب
#متاعِ_دل
کہاں وہ سانولی شامیں کہاں وہ ریشمی باتیںView quoted post on X
مگر اک لمس حیراں کا ابھی زرناب زندہ ہے
ابھی تک پانیوں میں سرمئی سائے اترتے ہیں
ابھی تک دھڑکنوں میں درد کی مضراب زندہ ہے
صراط عشق ہے اور ہجر کی تنہا مسافت ہے
وہی ہے تشنگی پھر بھی فریب آب زندہ ہے
#متاعِ_دل
#شاری
ہونٹوں پہ کبھی اُن کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے
حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دلگیر ہیں غنچے
خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے
#متاعِ_دل
ادا جعفری
آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے
حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دلگیر ہیں غنچے
خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے
#متاعِ_دل
ادا جعفری
🌸 السلام علیکم 🌸View quoted post on X
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے
یہ آئینے مجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تو کتنا حسیں ہے
میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے
حسن نقوی✍️
#متاعِ_دل
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے
یہ آئینے مجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تو کتنا حسیں ہے
میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے
حسن نقوی✍️
#متاعِ_دل