وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک کی بندرگاہوں اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر اجلاس
وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں کاروبار بڑھانے اور معاشی ترقی کے لیے ہماری بندرگاہوں کا انتہائی اہم کردار ہے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو ایک جدید، مستحکم اور عالمی معیار کے مطابق مسابقتی ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ پی این ایس سی کے حوالے سے بزنس ڈویلپمنٹ پلان تیار کیا گیا ہے۔ پی این ایس سی کے اصلاحاتی بزنس پلان کے تحت فلیٹ کی تعداد میں اضافے اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ کے حوالے سے اقدامات شامل ہوں گے۔