Twitxy Saved

☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰

@HMHR01

وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرُضٰیْ🕋👉👆🤲
Punjab, Pakistan facebook.com/mehar.hammad.1… Joined August 2019
390 Following 307 Followers 2.4K Posts

Latest posts 5

☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 @HMHR01
میری طرف سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو معذرت لیکن صورتحال اس سے کہیں زیادہ تشویشناک ہے اور میں بعض اوقات بلکل بولتے وقت دھیان نہیں کرتا ایسا نہیں کہ میں ایسا تھا لیکن ایک دن میں انسان کے ماضی کے کردار کو بھولنا نہیں چاہیے ہو سکتا ہے وہ کسی اور مسئلے سے دوچار ہو 😭🙏🏻
@solaceqwq
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 @HMHR01
مناقشات سے کچھ فائدہ تو ہونا نہیں
جو لازمی ہو تو ہم میں، کسی نے رونا نہیں!!

مرے وجود پہ افسون آزمائِیاں کر
شبیہِ یار میں یہ سوزنِیں،، کُھبونا نہیں!!

پھر اُس کے بعد میں صدیوں کی نیند لوں یارو
وہ ایک شب جو کہے آ کے، تم نے سونا نہیں؟

حماد مہر حمادؔ🖤
#متاعِ_دل
@seemi_f