Pinned post
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆
@H__Writes
You become very powerful when you learn to control your feelings.💯
1K Following 3K Followers 12K Posts
Latest posts 5
کچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے، ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہو جاتی ہے۔
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں! 🤍
ہمارے حصے کے کٹ رہے ہیں!!
ایام سارے ہی تلخیوں میں!
ایام سارے ہی تلخیوں میں!
دوستو۔۔۔۔۔ !!
برا وقت بھی کٹ ہی جاتا ہے
....بس ۔
موبائل بیٹری فل چارج ہونی چاہیے 🤓😂🤣🤣
کیوں صحیح کہا نا ۔۔۔۔ 🫣😆
برا وقت بھی کٹ ہی جاتا ہے
....بس ۔
موبائل بیٹری فل چارج ہونی چاہیے 🤓😂🤣🤣
کیوں صحیح کہا نا ۔۔۔۔ 🫣😆