میرے دُشمن تُجھے تہذیب نہیں ہے اِتنی؟
بات کرتے ہوئے تلوار الگ رکھتے ہیں
ایسے دُنیا نے ہمیں تُم سے الگ رکھا ہے
جیسے تاریخ میں اتوار الگ رکھتے ہیں
#متاعِ_دل
بات کرتے ہوئے تلوار الگ رکھتے ہیں
ایسے دُنیا نے ہمیں تُم سے الگ رکھا ہے
جیسے تاریخ میں اتوار الگ رکھتے ہیں
#متاعِ_دل