Twitxy Saved

Fawad

@Harfi_Haq

A believer, progressive Pakistani, peacenik, knowledge seeker and a teacher in the Muslim traditions of culture and enlightenment.
Kohat fawadnet.com Joined May 2017
3.2K Following 71 Followers 2.6K Posts

Latest posts 5

Fawad @Harfi_Haq
قحط الرجال یعنی قابل اور صاف ستھرے افراد کا معاشرے میں نہ ہونا ایک اجتماعی قومی اور معاشرتی نا کامی ہوتی ہے ۔
Fawad @Harfi_Haq
ادارے معیشت چلانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ اداروں میں جرائم پیشہ افراد کا اکٹھا ہو جانا ملک اور معیشت دونوں کی تباہی ہوتی ہے ۔
Fawad @Harfi_Haq
ملک میں جرائم اور بد عنوانی اداروں کے زوال اور بحران کی ایک بڑی علامت ہوتی ہے ۔ ناکام ادارے سول سروسیز کے بحران کی نشان دہی کرتے ہیں ۔
Fawad @Harfi_Haq
ریاست پر عوام الناس کا اعتبار اور محبت عوام دوست کارکردگی سے
" کمائی جاتی ہیں " ۔ طاقت کے بے دریغ استعمال سے انہیں نہیں حاصل کیا جا سکتا ۔