Twitxy Saved

KHata Kaar 𝕏®️™️

@IHN91

The day is not far when the decisions of the United Nations will be made in Pakistan.
#InshaAllah
#Positive_thinker
#Common_Pakistani
The one who makes mistakes
Punjab, Pakistan Joined July 2020
1.6K Following 12K Followers 242K Posts

Latest posts 5

Pinned post

KHata Kaar 𝕏®️™️ @IHN91
سرگودھا PTI کے سابق ایم پی اے اور موجودہ امیدوار پی پی 79 غلام علی اصغر خان لاہڑی کے گھر پر توڑ پھوڑ کا ڈراپ سین !!
علی اصغر لاہڑی کا ملازم خود توڑ پھوڑ کر رہا ہے،
وڈیو وائرل،
لاہڑی صاحب نے مظلومیت کارڈ کھیلتے ہوئے گزشتہ روز اپنے ہی گھر پر چھاپے اور توڑپھوڑ کا الزام مبینہ طور پر اداروں پر لگایا تھا۔
تعلق ھو پی ٹی آئی سے اور انسان دھوکے باز جھوٹا اور منافق نا ھو ممکن نہیں۔
@syed_bacha
25 replies 572 reposts 743 likes 46K views View on X
KHata Kaar 𝕏®️™️ @IHN91
پنجاب میں آٹا اور میدہ مزید مہنگے😥

15کلو والا آٹے کا تھیلا 1950 کا تھا، دو روز میں 450 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا ہے اور اسوقت قیمت 2400 سے 2450 روپے ہوگئی ہے۔

فائن آٹاجس سے نان وغیرہ بنتے ہیں وہ 3000 روپے فی تھیلا مہنگا ہوا ہے۔ پہلے قیمت 10200 جو کہ اب 13000 سے زائد ہوگئی ہے⬇️