Pinned post
Haider Naqvi
Verified account This account is verified. Learn more@IamHaiderSN
Tamgha-e-Imtiaz (2023) . Member Authority at @reportpemra . CEO @oceannewsuk ( Click here to Watch Live : oceannews.tv ) Sharing insights and stories.
1.7K Following 27K Followers 25K Posts
Latest posts 5
This segment of TheReporters on ARY is a must watch :)
اندازہ لگائیں اعزازی عہدے بھی قابل لوگوں کے لیے نہیں چھوڑ رہے
کیا یہ سب کے سب وزیر یا کسی وزیر کی اولاد نہیں ؟ ایسی کیا ہوس ہے ، کم از کم اس معیار کے تعلیمی اداروں میں تو قابل لوگوں کو آنے دیں ہزاروں سابقہ طالبعلم اس وقت پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں کیا صرف وزیروں کے خاندان ہی یہ حق رکھتے ہیں ۔
کیا یہ سب کے سب وزیر یا کسی وزیر کی اولاد نہیں ؟ ایسی کیا ہوس ہے ، کم از کم اس معیار کے تعلیمی اداروں میں تو قابل لوگوں کو آنے دیں ہزاروں سابقہ طالبعلم اس وقت پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں کیا صرف وزیروں کے خاندان ہی یہ حق رکھتے ہیں ۔
@IamHaiderSN نقوی صاحب یہ تو کوئ ایسی بڑی بات نہیں ھے۔۔۔یہ اعزازی سا بورڈ آف گورنرز ھوتا ںے۔۔۔اپ زیادہ ٹینشن نہ لیں ۔۔View quoted post on X
متوقع سربراہ متحدہ قومی موومنٹ
حیدر عباس رضوی کا مؤقفView quoted post on X
👇👇👇👇
اگر پورے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں؟ کراچی اور حیدرآباد سمیت شہری علاقوں پر مشتمل نئے انتظامی یونٹس بھی بنائے جا سکتے ہیں، یہی پاکستان کے انتظامی نظام کی بہتری کا بہترین حل ہے
.
@HARizviMQMPak
.
#NewProvinces #SindhPolitics #Karachi #Hyderabad #MQMPakistan
سندھ کا میرٹ سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا امریکہ کا دنیاکے امن سے
سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں پر بڑی کارروائیView quoted post on X
چیئرمین ایس پی ایس سی رضوان احمد کی جانب سے احتسابی مہم کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔
برطرف افسران میں غلام علی غوری، سہیل احمد پٹولی اور منظور احمد قریشی شامل ہیں، جبکہ اسسٹنٹ فضل محمد شاہ کی دو سالانہ انکریمنٹس روک دی گئیں۔
ایس پی ایس سی کے مطابق بھرتیوں میں میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔