Pinned post
Inara Khan
@InaraKhan2K
پھر اللہ بھر دیتا ہے وہ زخم بھی، جو ہم سمجھتے ہیں کبھی نہیں بھرے گا۔ 💯
2.2K Following 2.2K Followers 36K Posts
Latest posts 5
آخر کار مجھے سمجھ آگی کہ جب کوئی شخص تمہیں نہیں چاہتا تو وہ بار بار وہی چیز دہراتا ہے جو تمہیں تکلیف دیتی ہے تاکہ تم خود اسے چھوڑ دو..🍂🖤
*زِنـدگـی کـی سـب سے بـڑی اور تـلـخ حـقـیقـت یـہ ہـے کـہ
*ہـر اِنـسـان ایک مدت کـے بـعـد آپ سـے بـیـزار ہـو جـاتـا ہــے۔
*ہـر اِنـسـان ایک مدت کـے بـعـد آپ سـے بـیـزار ہـو جـاتـا ہــے۔
زندگی میں ایک نہ ایک ہار ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد انسان کو کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا😔
جس کے بعد انسان کو کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا😔