غریب مدرسہ طلباء کے چندے کے پیسوں پر مولانا فضل الرحمان کے بھائیوں ضیاء الرحمان، عبید الرحمان اور پارٹی کے سندھ کے جنرل سیکرٹری راشد سومرو کے پرتعیش تفریحی دورے کے حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف
🟥مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن، عبید الرحمان اور جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری راشد محمود سومرو کے بیرون ملک دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
🟥سفری تفصیلات کے مطابق تینوں افراد 27 اکتوبر سے 13 نومبر 2026 تک برطانیہ کے دورے پر ہیں۔
🟥ضیاء الرحمن اور راشد سومرو کے 31 اکتوبر سے 6 نومبر تک بارسلونا میں قیام کی بھی اطلاعات ہیں۔
🟥لندن میں رہائش، یورپ کے اندر سفر اور دیگر اخراجات کی مبینہ مالی معاونت پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
🟥سینیٹر دلاور خان کے صاحبزادے عدنان خان کو لندن میں مبینہ میزبان اور مالی معاون قرار دیا جا رہا ہے۔
🟥برطانیہ میں موبائل فونز کے کاروبار سے وابستہ امجد خان کو بھی شریک میزبان بتایا گیا ہے۔
🟥سوال یہ ہے کہ ان دوروں کے تمام اخراجات کس نے برداشت کیے اور مالی معاونت کی نوعیت کیا تھی؟
🟥کیا ان دوروں کے اخراجات میں جے یو آئی کے چندے یا مدارس کے فنڈز کا کوئی حصہ شامل تھا؟
🟥مذہبی چندے سے چلنے والے اداروں کے مالی معاملات اور اخراجات کی تفصیلات عوام کے سامنے کیوں نہیں لائی جاتیں؟
🟥راشد سومرو کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کو مبینہ خط لکھنے کا معاملہ بھی دوبارہ زیر بحث آگیا۔ اطلاعات کے مطابق اس خط کا جواب 18 نومبر 2025 کو دیا گیا، جس میں قانون کی یکساں عملداری کا ذکر کیا گیا تھا۔
مولانا فضل الرحمان اور ان کے خاندان سے اہم سوالات:
🟥لندن اور بارسلونا کے دوروں کے تمام اخراجات کس نے برداشت کیے؟
🟥کیا ان اخراجات میں جماعتی چندے یا مدارس کے فنڈز استعمال ہوئے؟
🟥نجی دوروں کی مالی معاونت کرنے والے افراد کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کیا ہے؟
🟥کیا جے یو آئی اپنے مالی معاملات کا آڈٹ اور چندے کے استعمال کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے تیار ہے؟
🟥کیا چندہ دینے والے عوام اور مدارس کے طلبہ کو یہ جاننے کا حق نہیں کہ ان کی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟
مطالبہ: ان دوروں کے اخراجات، مالی معاونت کے ذرائع اور جماعتی فنڈز کے استعمال سے متعلق مستند مالی ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے اور متعلقہ قیادت تمام سوالات کے واضح جوابات دے۔

0:38