Irha Khan @Irhas222 · Dec 21, 2024, Dec 21, 2024, 7:16 PM ایک تیرا ساتھ ہو فقطمجھے اس دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں💐Good night
Irha Khan @Irhas222 · Nov 28, 2024, Nov 28, 2024, 2:44 AM Assalam O Alaikum💐صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین💐 #X_Promo
Irha Khan @Irhas222 · Nov 23, 2024, Nov 23, 2024, 6:26 PM الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
Irha Khan @Irhas222 · Oct 30, 2024, Oct 30, 2024, 2:43 PM دل اداس ہو تو دنیا کی رونقیں زہر لگتی ہیں🥀🍃